کسانوں-کی-مدد-کیلئے-سوچنے-کی-ضرورت-نہیں-ہے

Nashik, Maharashtra

May 11, 2022

’کسانوں کی مدد کیلئے سوچنے کی ضرورت نہیں ہے‘

اپنا ایک پیر خراب ہونے کے باوجود، پیشہ سے ماہی گیر پرکاش بھگت اپنے گاؤں، پرگاؤں کے لوگوں کے لیے کھانا بنا رہے ہیں، جو ناسک سے دہلی تک چل رہے گاڑیوں کے مورچے میں شامل ہیں۔ یہ مورچہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کی حمایت میں نکالا گیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Text

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Photographs

Shraddha Agarwal

شردھا اگروال پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی رپورٹر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔