کاتکریوں-کی-پیٹھ-پر-جلنے-والے-تندور

Raigad, Maharashtra

Feb 24, 2019

کاتکریوں کی پیٹھ پر جلنے والے تندور

مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کے کاتکری آدیواسی، بے زمین ہونے اور کام کی کمی کے سبب ہر سال ۷-۸ مہینے کے لیے کوئلہ بھٹیوں میں کام کرنے چلے جاتے ہیں۔ وہاں، وہ کم مزدوری پر گھنٹوں سخت مزدوری کرتے ہیں اور اکثر انھیں پیسے بھی نہیں ملتے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Karishma V.

کرشما وی. اپریل ۲۰۱۷ سے رائے گڑھ ضلع میں وزیر اعلیٰ کے دیہی ترقی فیلو کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ان کی دلچسپی کے شعبے ہیں آدیواسیوں کی ترقی اور خواتین کی خود مختاری۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔