ڈالی-کا-اپنے-گدھے-کے-ساتھ-پانی-لانا

Udaipur, Rajasthan

Jan 12, 2020

ڈالی کا اپنے گدھے کے ساتھ پانی لانا

راجستھان کے پانی کی کمی والے اُدے پور ضلع میں یومیہ مزدوری کرنے والی ایک آدیواسی، ڈالی، اپنی فیملی کے لیے پانی لانے کے لیے روزانہ اپنے گدھے کے ساتھ پہاڑی کے تھکا دینے والے مشکل ترین راستوں سے ہوکر آتی جاتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sramana Sabnam

شرمن شبنم، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں جینڈر اسٹڈیز میں پوسٹ گریجویٹ طالبہ ہیں۔ وہ مغربی بنگال کے بردھمان شہر سے ہیں، اور کہانیوں کی تلاش میں سفر کرنا پسند کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔