چولہے-کے-دھوئیں-سے-خراب-ہوتے-پھیپھڑے

Nagpur, Maharashtra

Apr 05, 2023

چولہے کے دھوئیں سے خراب ہوتے پھیپھڑے

کھانا پکانے کے لیے صاف ایندھن دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ناگپور کی چکھلی جھگی بستی کی کئی عورتیں سانس سے متعلق بیماریوں، سانس لینے میں دقت اور پھیپھڑے کے امراض میں مبتلا ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔