چتور-ٹماٹر-کے-کسانوں-پر-موسم-اور-حالات-کی-مار

Chittoor, Andhra Pradesh

Nov 29, 2021

چتور: ٹماٹر کے کسانوں پر موسم اور حالات کی مار

آندھرا پردیش کے رائل سیما خطہ میں ٹماٹر کی کھیتی کرنے والے کسان خشک سالی، گھٹتی بڑھتی قیمتوں اور حد سے زیادہ بارش کی مار جھیل رہے ہیں۔ اوپر سے کووڈ وبائی مرض نے امرناتھ ریڈی اور چِنّا ریڈپّا جیسے کسانوں کی حالت مزید بدتر کر دی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

G. Ram Mohan

جی رام موہن تروپتی، آندھرا پردیش میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ تعلیم، زراعت اور صحت پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔