پڑھنے-کی-عمر-میں-پیٹ-پالنے-کی-مجبوری

Tarn Taran, Punjab

Jan 18, 2023

پڑھنے کی عمر میں پیٹ پالنے کی مجبوری

پنجاب کے ترن تارن ضلع میں پھلوں کے باغات کی نگرانی کا ذمہ سورج بہردار جیسے مہاجر مزدوروں پر ہوتا ہے۔ کام کے بارے میں کوئی معلومات نہ ہونے کے باوجود ۱۵ سال کا یہ نوجوان بہار سے یہاں آیا تھا اور انتہائی خراب حالات میں کام کرنے کو مجبور تھا

Editor

Devesh

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Kamaljit Kaur

کمل جیت کور پنجاب کی رہنے والی ہیں اور ایک آزاد ترجمہ نگار ہیں۔ انہوں نے پنجابی ادب میں ایم کیا ہے۔ کمل جیت برابری اور انصاف کی دنیا میں یقین رکھتی ہیں، اور اسے ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

Editor

Devesh

دیویش ایک شاعر صحافی، فلم ساز اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے ہندی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔