پولیس-ڈر-کر-بھاگ-گئی-تھی

Hyderabad, Telangana

Aug 15, 2022

’پولیس ڈر کر بھاگ گئی تھی‘

وارنگل میں، ۱۹۴۰ کی دہائی میں، ملّو سووراجیَم کی قیادت میں غلیل اور رائفل سے لیس انقلابیوں نے نظام کی مسلح فوج میں خوف و ہراس پیدا کر دیا تھا۔ مارچ ۲۰۲۲ میں اپنی موت تک، یہ خاتون مجاہد آزادی ناانصافی کے خلاف بغاوت کرنے کی تلقین کرتی رہیں

Author

PARI Team

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Team

پاری ٹیم

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔