پتہ-نہیں-مجھے-اور-کتنا-قرض-چُکانا-ہے

Vikarabad, Telangana

Mar 17, 2023

’پتہ نہیں مجھے اور کتنا قرض چُکانا ہے‘

چِلتم پلّے گاؤں میں کمل چندر کی خودکشی کو ۱۳ سال گزر چکے ہیں۔ ان کی بیوی پرمیشوری نجی ساہوکاروں سے لیے گئے ان کے قرض کو چُکانے کے لیے اب بھی جدوجہد کر رہی ہیں، حالانکہ ان کے پاس اس قرض سے متعلق کوئی تحریری ریکارڈ موجود نہیں ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amrutha Kosuru

امریتا کوسورو، ۲۰۲۲ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ ایشین کالج آف جرنلزم سے گریجویٹ ہیں اور اپنے آبائی شہر، وشاکھاپٹنم سے لکھتی ہیں۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔