اتراکھنڈ کا سرسبز ساتپیر علاقہ، جہاں باہری لوگوں کو جانے کی شاید ہی اجازت ہے، ہماری نامہ نگار نے یہ اسٹوری کرنے کے لیے، خچر والے روٹ سے ۲۵ کلومیٹر تک ڈھلواں اور خطرناک راستوں پر گھنٹوں چڑھائی کی اور اس جگہ پہنچی، جہاں گاؤں والے کیڑا جڑی، یعنی سونڈی پھپھوندی چُنتے ہیں، جسے فروخت کرکے موٹا منافع تو کمایا جاتا ہے، لیکن سرحد پار اس کی تجارت غیر قانونی ہے