دیہی ہندوستان میں پانی کی کمی کے لیے قدرتی اور انسانی دونوں ہی عناصر ذمہ دار ہیں – مثال کے طور پر کم بارش، خشک سالی، زیر زمین پانی کی کم ہوتی سطح، اور ساتھ ہی پالیسی، خراب سینچائی، بڑے باندھ، بورویل، غیر مساوی تقسیم اور محرومی۔ اس کی وجہ سے فصلیں برباد ہو رہی ہیں، قرض بڑھ رہا ہے، لوگ مہاجرت کرنے کو مجبور ہیں اور انہیں کئی بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاری پر ملاحظہ کریں پانی کے اسی بحران سے متعلق اسٹوریز، جو آہستہ آہستہ پورے ملک کا بحران ثابت ہونے والا ہے