پالگھر-اوندھے-پڑے-دھان،-اور-ٹوٹے-ہوئے-حوصلے

Palghar, Maharashtra

Dec 11, 2022

پالگھر: اوندھے پڑے دھان، اور ٹوٹے ہوئے حوصلے

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے گیٹس بُدرُک اور دوسرے گاؤوں کے کسان اکتوبر میں ہوئی شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہو چکی فصلوں کا ماتم منا رہے ہیں۔ خراب فصل کے ساتھ ساتھ قرض بڑھتا جا رہا ہے اور معاوضے کا کوئی نام و نشان نہیں ہے

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔