’وہ کہتے ہیں اگر میں پڑھتی رہی، تو کون مجھ سے شادی کرے گا؟‘
بہار کے سمستی پور ضلع میں، مہادلت برادری کی نوجوان لڑکیوں کو سماج کی طرف سے طعنے سننے پڑتے ہیں، بلکہ بعض دفعہ تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے کہ وہ اپنی تعلیم کو ترک کر دیں، خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اور شادی کر لیں – کچھ تو اس کا مقابلہ کرتی ہیں، لیکن دیگر لڑکیاں ہار مان لیتی ہیں
امرتا بیاتنال نئی دہلی واقع ایک آزاد صحافی ہیں۔ ان کا کام صحت، جنس اور شہرت پر مرکوز ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
See more stories
Illustration
Antara Raman
انترا رمن سماجی عمل اور اساطیری خیال آرائی میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاکہ نگار اور ویب سائٹ ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے سرشٹی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ٹکنالوجی، بنگلورو سے گریجویشن کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ کہانی اور خاکہ نگاری ایک دوسرے سے مربوط ہیں۔
See more stories
Editor and Series Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔