وَن-نیشن،-وَن-راشن-کارڈ،-پھر-بھی-کوئی-راشن-نہیں

West Delhi, National Capital Territory of Delhi

Apr 30, 2022

وَن نیشن، وَن راشن کارڈ، پھر بھی کوئی راشن نہیں

بہار کے دربھنگہ ضلع میں واقع اپنے گاؤں میں لاک ڈاؤن کے دوران، رخسانہ خاتون کو نومبر ۲۰۲۰ میں جا کر راشن کارڈ مل پایا۔ اب واپس دہلی لوٹ کر، انہیں ایک بار پھر سے اپنے حصے کا اناج حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Reporter

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔