وسط-ہندوستان-سے-گزرتے-ہوئے-گھر-کی-جانب-روانہ

Nagpur, Maharashtra

Jun 26, 2020

وسط ہندوستان سے گزرتے ہوئے گھر کی جانب روانہ

لاک ڈاؤن کے دوران شاہراہ پر نکلے لاکھوں لوگ شمالی اور مشرقی ریاستوں میں واقع ہزاروں گاؤوں میں واپس جا رہے ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ ہندوستان کے وسط میں واقع ناگپور شہر سے گزر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sudarshan Sakharkar

سدرشن سکھرکر ناگپور میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔