واڈا-میں-لاک-ڈاؤن-نے-چھینی-آئرن-کرنے-والوں-کی-آمدنی

Palghar, Maharashtra

Jul 11, 2020

واڈا میں لاک ڈاؤن نے چھینی آئرن کرنے والوں کی آمدنی

پالگھر ضلع کے واڈا شہر میں جو لوگ کپڑے آئرن کرکے گزر بسر کرتے ہیں، کووڈ- ۱۹ لاک ڈاؤن نے ان کی یومیہ آمدنی کم کر دی ہے۔ کئی لوگ راشن خریدنے اور دیگر کام کی تلاش میں جدوجہد کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shraddha Agarwal

شردھا اگروال پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی رپورٹر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔