نواپاڑہ-سسٹم-کی-ناکامی-سے-گئی-آدیواسی-خاتون-کی-جان

Nuapada, Odisha

Mar 18, 2022

نواپاڑہ: سسٹم کی ناکامی سے گئی آدیواسی خاتون کی جان

تُلسا سبر کی اچانک ہوئی موت، فیملی کا بڑھتا ہوا قرض اور اینٹ بھٹوں میں کام کرنے کی خاطر مہاجرت، ملک کے اس سب سے غریب ضلع کے سسٹم کی ناکامی کو بیان کرتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Purusottam Thakur

پرشوتم ٹھاکر ۲۰۱۵ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ ایک صحافی اور دستاویزی فلم ساز ہیں۔ فی الحال، وہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور سماجی تبدیلی پر اسٹوری لکھتے ہیں۔

Author

Ajit Panda

اجیت پانڈا، اوڈیشہ کے کھریار شہر میں رہتے ہیں۔ وہ ’دی پائنیر‘ کے بھونیشور ایڈیشن کے نواپاڑہ ضلع کے نامہ نگار ہیں، اور مختلف اشاعتوں کے لیے پائیدار زراعت، زمین، اور آدیواسیوں کے جنگلاتی حقوق، لوک گیتوں اور تہواروں کے بارے میں لکھتے ہیں۔