میں-گاؤں-میں-ویڈیو-ایڈیٹنگ-نہیں-کر-سکتا

Mumbai, Maharashtra

Apr 24, 2021

’میں گاؤں میں ویڈیو ایڈیٹنگ نہیں کر سکتا‘

حی الرحمن انصاری دیہی جھارکھنڈ سے ۱۰ سال قبل ویڈیو ایڈیٹر کے طور پر کام کرنے کے لیے ممبئی آئے تھے۔ لیکن پچھلے سال انہیں کووڈ- ۱۹ لاک ڈاؤن میں نوکری چلی جانے کے بعد دو بار بوریا بستر باندھ کر گھر لوٹنا پڑا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Subuhi Jiwani

ممبئی میں رہنے والی صبوحی جیوانی ایک قلم کار اور ویڈیو میکر ہیں۔ وہ ۲۰۱۷ سے ۲۰۱۹ تک پاری کے لیے بطور سینئر ایڈیٹر کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔