جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں رہنے والی سومواری باسکے کے لیے تعلیم حاصل کرنا اور اسکولی پڑھائی جاری رکھنا آسان نہیں رہا ہے۔ لیکن سنتالی، سبر، ہو، ہندی اور بنگالی بولنے والی یہ ۱۳ سالہ آدیواسی لڑکی اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے
راہل سنگھ، جھارکھنڈ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ جھارکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال جیسی مشرقی ریاستوں سے ماحولیات سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔
See more stories
Editor
Devesh
دیویش ایک شاعر صحافی، فلم ساز اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے ہندی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔
See more stories
Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔