میرٹھ-کے-چمڑا-کاریگروں-نے-ابھی-ہار-نہیں-مانی-ہے

Meerut, Uttar Pradesh

May 22, 2023

میرٹھ کے چمڑا کاریگروں نے ابھی ہار نہیں مانی ہے

اگر آپ نے ہندوستان میں چمڑے کی گیند سے کرکٹ کھیلا ہے، تو عین ممکن ہے کہ وہ چمڑا میرٹھ کے شوبھا پور کے کاریگروں کے ذریعے بنایا گیا ہو، جن کے ہنرمند ہاتھوں سے کچے چمڑے کو متعدد مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ لیکن سرکار کی طرف سے کوئی مدد نہ ملنے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کے سبب اس صنعت پر بہت برا اثر پڑا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shruti Sharma

شروتی شرما ایم ایم ایف – پاری فیلو (۲۳-۲۰۲۲) ہیں۔ وہ کولکاتا کے سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز سے ہندوستان میں کھیلوں کے سامان تیار کرنے کی سماجی تاریخ پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔