مہاماری-سے-بلا-تحفظ-لڑنے-کو-مجبور---آشا-کارکن

Sonipat, Haryana

Jun 07, 2020

مہاماری سے بلا تحفظ لڑنے کو مجبور – آشا کارکن

ہریانہ کے سونی پت ضلع میں آشا کارکنوں کو، مہاماری پر قابو پانے کی آخری کوشش کے طور پر، کووڈ- ۱۹ کے خلاف لڑائی میں سب سے آگے دھکیل دیا گیا ہے – وہ بھی بغیر کسی تحفظاتی آلہ اور معمولی تربیت کے ساتھ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pallavi Prasad

پلّوی پرساد ممبئی میں مقیم ایک آزاد صحافی، ینگ انڈیا فیلو اور لیڈی شری رام کالج سے گریجویٹ ہیں۔ وہ صنف، ثقافت اور صحت پر لکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔