مہاراشٹر-کسانوں-کا-ٹوٹا-صبر،-پھر-نکلے-سڑکوں-پر

Ahmednagar, Maharashtra

Apr 27, 2023

مہاراشٹر: کسانوں کا ٹوٹا صبر، پھر نکلے سڑکوں پر

سرکار نے کاشتکاروں سے جو بہت سے وعدے کیے تھے، انہیں پورا ہونے کا انتظار کرتے کرتے تھک چکے یہ کسان احمد نگر ضلع میں اکولے سے لونی تک تین روزہ ریلی نکالنے کے لیے ایک بار پھر ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئے ہیں

Editor

PARI Team

Translator

Qamar Siddique

Photos and Video

P. Sainath

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Photos and Video

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Editor

PARI Team

پاری ٹیم

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔