ممبئی: ڈرائیوروں کو بتائے بغیر نیلام کر دی گئیں ٹیکسیاں
جون مہینہ میں ممبئی ایئرپورٹ اتھارٹی نے تقریباً ۴۰ ٹیکسیوں کو نیلام کر دیا، جو لاک ڈاؤن کے دوران بغیر کسی سواری کے بیکار کھڑی رہیں۔ لیکن، اس وقت بہت سے ڈرائیور اپنے گاؤوں میں تھے اور وہ اس قدم سے تباہ ہو گئے