مشکل-حالات-کا-سامنا-کرتے-وارانسی-کے-بُنکر

Oct 31, 2021

مشکل حالات کا سامنا کرتے وارانسی کے بُنکر

شہر کے بجرڈیہہ علاقے میں پاور لوم بُنکروں کے لیے حالیہ وقت، لاک ڈاؤن اور سیلاب کی وجہ سے کافی مشکل گزرا ہے۔ لیکن بجلی بلوں پر انہیں ملنے والی سبسڈی کے یوپی حکومت کے ذریعے لیے جا رہے جائزے کے سبب وہ سب سے زیادہ پریشان ہیں

Author

Samiksha

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Samiksha

سمیکشا، وارانسی کی فری لانس ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں۔ انہوں نے غیر منافع بخش میڈیا تنظیموں، ’انٹر نیوز‘ اور ’اِن اولڈ نیوز‘ کی سال ۲۰۲۱ کی موبائل جرنلزم فیلوشپ حاصل کی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔