مدھیہ پردیش: پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے تباہ ہوتے کاروبار
مدھیہ پردیش کے سیدھی ضلع میں موٹر سائیکل سے گاؤں گاؤں گھوم کر ساڑی، چادر اور دیگر سامان فروخت کرنے والے پھیری والوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے تو وہ کسی طرح بچ گئے، لیکن پٹرول کی لگاتار بڑھتی قیمتیں ان کے کاروبار کو تباہ کر رہی ہیں