’مجھے گاؤں پسند ہے، لیکن یہاں کوئی زندگی نہیں بچی ہے‘
سکھ لال سُلیا، ۸۳، کسی زمانے میں زرخیز رہے مدھیہ پردیش کے اپنے گاؤں کی زندگی کی جانب مڑ کر دیکھتے ہیں، جب سائیکل دولت مندی کی علامت تھی، فصلیں بھرپور ہوا کرتی تھیں اور مشینیں نایاب تھیں۔ طالب علموں کے ذریعے اسکولوں کے لیے پاری کی ایک اسٹوری