بھوانی مہتو جدوجہد آزادی میں اپنے کسی رول یا شرکت سے سراسر انکار کرتی ہیں۔ حالانکہ، مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں جب ہم ان کے گھر جا کر یہ اسٹوری کرتے ہیں، تو اس کے بالکل برعکس نتیجہ پر پہنچتے ہیں اور ہمیں اس جدوجہد میں ان کی قربانی کی باتیں سن کر کافی حیرانی ہوتی ہے
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔