ماہی گیر کولی خواتین: بے مثال دوستی، روز مرہ کی جدوجہد
لاک ڈاؤن میں ہوئے نقصان، بڑے آپریشن، بے روزگار شوہر اور دیگر کئی قسم کی جدوجہد کا وندنا کولی اور گایتری پاٹل پر تباہ کن اثر پڑا ہے۔ وہ ممبئی کے کولابا مارکیٹ میں مچھلی فروخت کرتی ہیں۔ لیکن تمام عروج و زوال کے درمیان ان کی سالوں پرانی دوستی سے ہی انہیں سکون کے کچھ لمحے نصیب ہوتے ہیں