مار-کھائی-لیکن-جھکی-نہیں---سنندا-ساہو-کی-خاموش-لڑائی

Dhenkanal, Odisha

Sep 27, 2018

مار کھائی لیکن جھکی نہیں – سنندا ساہو کی خاموش لڑائی

سنندا نے دو جرم کیے – محبت کرنے کا عظیم گناہ اور اوڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع کے نہال پرساد گاؤں میں، فیملی کی زمین میں سے اپنے جائز حصہ کا مطالبہ۔ اور اس کے لیے انھیں بھاری قیمت چکانی پڑی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Puja Awasthi

پوجا اوستھی ایک فری لانس پرنٹ اور آن لائن جرنلسٹ ہیں، اور ایک ابھرتی ہوئی فوٹو گرافر جو لکھنؤ میں مقیم ہیں۔ انھیں یوگا کرنا، سفر کرنا اور ہاتھ سے بنی ہوئی تمام چیزیں پسند ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔