آنگن واڑی کی نوکری، گھریلو کام، پانی لانا، ایندھن کی لکڑی جمع کرنا، کھیت کا کام، پھل اکٹھا کرنا – اور بھی بہت کچھ۔ پھلودے گاؤں کی لیلا بائی میمانے ’کام کرنے والی خاتون‘ اور ’کثیر جہتی کام‘ کی از سر نو تعریف کر رہی ہیں
مِناج لتکر ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی، پونہ سے جینڈر اسٹڈیز میں ایم اے کر رہی ہیں۔ یہ مضمون پاری کے ایک انٹرن کے طور پر ان کے کام کا حصہ ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔