لاشوں کے ساتھ خود بھی جل رہے ہیں شمشان گھاٹ کے مزدور
ہریندر اور پپو نے کسی سیکورٹی یا بیمہ کے بغیر، اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے کووڈ وبائی مرض کی دوسری لہر کے دوران دہلی کے نگم بودھ شمشان گھاٹ پر مسلسل کام کیا۔ اجرت بڑھائے جانے کا انتظار انہیں آج بھی ہے