لاتور-میں-معصوم-کاندھوں-پر-لاک-ڈاؤن-کا-بوجھ

Latur, Maharashtra

Apr 27, 2020

لاتور میں معصوم کاندھوں پر لاک ڈاؤن کا بوجھ

والدین کو چونکہ کوئی کام نہیں مل رہا ہے یا ان کی مزدوری کافی کم ہو گئی ہے، اس لیے مراٹھواڑہ کے لاتور میں ایسے کنبوں کے اسکولی طالب علم کووڈ- ۱۹ لاک ڈاؤن کے خطرناک پس منظر کے باوجود گلیوں میں سبزیاں فروخت کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ira Deulgaonkar

ایرا دیئُل گاؤنکر ۲۰۲۰ کی پاری انٹرن ہیں؛ وہ سمبایوسس اسکول آف اکنامکس، پونہ میں اقتصادیات سے گریجویشن کی دوسری سال کی طالبہ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔