قومی-شاہراہ-کے-سبب-اپنے-وجود-کی-لڑائی-لڑتا-پالگھر-کا-یہ-گاؤں

Palghar, Maharashtra

Mar 16, 2022

قومی شاہراہ کے سبب اپنے وجود کی لڑائی لڑتا پالگھر کا یہ گاؤں

نمباولی کے وارلی آدیواسیوں کو دس سال پہلے ورغلا کر ممبئی-وڈودرا نیشنل ایکسپریس ہائی وے بنانے کے مقصد سے ان کے ہی کھیتوں اور گھروں سے بے دخل کر دیا گیا تھا۔ پروجیکٹ کے تحت گاؤں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا اور ان کے لیے معاوضہ کی جو رقم طے کی گئی، وہ بھی بہت کم تھی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mamta Pared

ممتا پارید (۲۰۲۲-۱۹۹۸) ایک صحافی اور ۲۰۱۸ کی پاری انٹرن تھیں۔ انہوں نے پونہ کے آباصاحب گروارے کالج سے صحافت اور ذرائع ابلاغ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ آدیواسیوں کی زندگی، خاص کر اپنی وارلی برادری، ان کے معاش اور جدوجہد سے متعلق رپورٹنگ کرتی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔