قرض-میں-ڈوبا-کسان-بغیر-پیسوں-کے-کھیتی-کیسے-کرے

Chittoor, Andhra Pradesh

Jul 14, 2021

’قرض میں ڈوبا کسان بغیر پیسوں کے کھیتی کیسے کرے‘

آندھرا پردیش کے چتور اور وائی ایس آر ضلعوں کے گنّا کسان تقریباً دو سال سے چینی ملوں سے اپنے پیسے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس درمیان کئی کسانوں نے قرض لے لیا ہے اور اس کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

G. Ram Mohan

جی رام موہن تروپتی، آندھرا پردیش میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ تعلیم، زراعت اور صحت پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔