اتر پردیش میں مجھولی گاؤں کی تجربہ کار آدیواسی کارکن، سوکالو گونڈ کے مطابق آگے کا راستہ لمبا اور مشکل ہے۔ کل ۲۴ جولائی کو سپریم کورٹ ہندوستان کے دس لاکھ سے بھی زیادہ آدیواسیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کیے جانے کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنانے والا ہے
شویتا ڈاگا بنگلورو میں مقیم ایک قلم کار اور فوٹوگرافر، اور ۲۰۱۵ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ مختلف ملٹی میڈیا پلیٹ فارموں کے لیے کام کرتی ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی، صنف اور سماجی نابرابری پر لکھتی ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔