سنگھو-بارڈر-پر-جیت-کا-جشن،-مگر-لڑائی-ابھی-باقی-ہے

Sonipat, Haryana

Nov 30, 2021

سنگھو بارڈر پر جیت کا جشن، مگر لڑائی ابھی باقی ہے

کسانوں کے جم غفیر نے سنگھو پر اپنے احتجاج کی تاریخی سالگرہ منائی، زرعی قوانین کی منسوخی کے متعلق باتیں کیں، پچھلے ایک سال کے دوران برداشت کیے گئے مصائب اور پھر اس کے بعد ملنے والی جیت کو یاد کیا، اور آگے کی مزید لڑائیوں کا ذکر کیا

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amir Malik

عامر ملک ایک آزاد صحافی، اور ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔