سندربن میں حالیہ برسوں میں سیلاب اور سمندری طوفان نے لوگوں کی زمین، گھر اور معاش کو چھین لیا، جس کے بعد ان میں سے کئی لوگوں نے اپنے گاؤں چھوڑ دیے ہیں – لاک ڈاؤن کے دوران امفن، دو دہائیوں میں چوتھا سمندری طوفان تھا
سووَن دنیاری سندربن میں تعلیم کے شعبہ میں کام کرتے ہیں۔ وہ ایک فوٹوگرافر ہیں اور اس علاقہ میں تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، اور دونوں کے درمیان تعلق کا احاطہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔