’زہریلی شراب نے شوہر چھینا، شراب بندی قانون نے گھر‘
بہار کے گوپال گنج ضلع میں زہریلی شراب کی وجہ سے مکیش رام کی موت ہو گئی تھی، جس کے صدمہ سے ان کے اہل خانہ ابھی بھی باہر نہیں نکل پائے ہیں۔ وہیں، سال ۲۰۲۳ کے اپریل مہینہ میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے اب تک ۲۲ مزید لوگوں کی موت ہو گئی ہے
اُمیش کمار رائے سال ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ بہار میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور حاشیہ کی برادریوں سے جڑے مسائل پر لکھتے ہیں۔
See more stories
Editor
Devesh
دیویش ایک شاعر صحافی، فلم ساز اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے ہندی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔
See more stories
Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔