زندگی-کو-پٹری-پر-لانے-کی-جدوجہد-کرتے-دہلی-کے-کٹھ-پتلی-فنکار

New Delhi, Delhi

Apr 29, 2023

زندگی کو پٹری پر لانے کی جدوجہد کرتے دہلی کے کٹھ پتلی فنکار

دہلی کے کٹھ پتلی فنکار نہ صرف کٹھ پتلیاں بناتے ہیں، بلکہ ان کے ساتھ پرفارم بھی کرتے ہیں۔ سال ۲۰۱۷ میں جب انہیں اپنے گھروں سے ایک ٹرانزٹ کیمپ میں منتقل کر دیا گیا تھا، تب سے یہ فنکار اپنی زندگی کو دوبارہ پٹری پر لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں

Student Reporter

Himanshu Pargai

Editor

Riya Behl

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Student Reporter

Himanshu Pargai

ہمانشو پرگئی، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی میں ایم اے ڈیولپمنٹ کے سال آخر کے طالب علم ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔