زرعی-تناؤ-کے-سبب-کاویری-ڈیلٹا-میں-موت

Thanjavur district, Tamil Nadu

Dec 25, 2022

زرعی تناؤ کے سبب کاویری ڈیلٹا میں موت

تمل ناڈو کے کاویری ڈیلٹا کے علاقے میں طویل خشک سالی نے کسانوں کو دل کا دورہ پڑنے اور اس سے ہونے والی اموات کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ حالاںکہ حکومت اس بات کی تردید کرتی ہے کہ زرعی تناؤ ان اموات کی وجہ ہے، لیکن بہت سے کنبے الگ کہانیاں بیان کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔