روٹی-چھیننے-والا-فوڈ-پارک

West Godavari, Andhra Pradesh

Feb 22, 2018

روٹی چھیننے والا ’فوڈ پارک‘

آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں لوگ، ایک بڑے ایکوا فوڈ پارک سے روزانہ گونٹیرو نالے میں ۵۰ ہزار لیٹر آلودہ پانی ڈالنے کی تجویز کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں، ان کی یہ لڑائی ریاست سے بھی ہے

Author

Sahith M.

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sahith M.

ساہتھ ایم حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ایم فل کر رہے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔