دہاڑی مزدوروں کو رائے پور سے دھمتری تک، ۶۶ کلومیٹر لے جانے والی ٹرین کے مسافروں سے بات چیت، جس میں اتنی بھیڑ ہوتی ہے کہ آپ پیر بھی نہیں رکھ سکتے۔ لیکن ریاست نے حال ہی میں اس راستے کو چھوٹا کر دیا ہے، جس کی وجہ سے کئی لوگوں کے لیے لائف لائن کے طور پر کام کرنے والی ریلوے کی یہ چھوٹی لائن اب کٹ گئی ہے
پرشوتم ٹھاکر ۲۰۱۵ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ ایک صحافی اور دستاویزی فلم ساز ہیں۔ فی الحال، وہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور سماجی تبدیلی پر اسٹوری لکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔