روزمرہ-کے-عوام-کی-کہانیوں-کے-ذریعے-تعلیم

Mumbai, Maharashtra

Sep 26, 2022

روزمرہ کے عوام کی کہانیوں کے ذریعے تعلیم

ملک بھر میں ہزاروں طلباء پاری ایجوکیشن کے ذریعے دیہی ہندوستان کا گہرا اور عمیق مطالعہ کر رہے۔ ان کے تجربات سے آگہی کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔

Author

PARI Education Team

We bring stories of rural India and marginalised people into mainstream education’s curriculum. We also work with young people who want to report and document issues around them, guiding and training them in journalistic storytelling. We do this with short courses, sessions and workshops as well as designing curriculums that give students a better understanding of the everyday lives of everyday people.