روزانہ-۱۲-گھنٹے-پِن-اور-سوئیوں-کے-ساتھ

Mumbai, Maharashtra

May 09, 2019

روزانہ ۱۲ گھنٹے پِن اور سوئیوں کے ساتھ

ممبئی کے ماہم میں زری کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں، محمد شمیم ایک دہائی سے کپڑے پر پلاسٹک کے موتی اور پنکھڑیوں کی سلائی کا کام کر رہے ہیں، تاکہ کچھ پیسے گھر بھیج سکیں اور کچھ پیسے بچا کر کبھی کبھی بہار کے اپنے گاؤں جا سکیں

Author

Urja

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔