راون-کو-جاودانی-بخشنے-والے-آخری-فنکار

Udaipur, Rajasthan

Feb 27, 2023

راون کو جاودانی بخشنے والے آخری فنکار

یہ فلم کشن اور بابوڑی کی زندگی پر مبنی ہے، جن کا تعلق راون ہتھا بنانے اور بجانے والی آخری نسل سے ہے۔ تاروں اور کمان والا یہ آلہ موسیقی، وائلن اور سیلو کا پیش رو مانا جاتا ہے

Author

Urja

Translator

Qamar Siddique

Text Editor

Riya Behl

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Text Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔