مہاراشٹر کے ودربھ علاقے میں طویل عرصے تک خشک سالی کے بعد، اس بار کی شدید بارش نے خریف کی فصلوں کو تباہ کر دیا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے چھوٹے اور غریب کسانوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو آنے والے دنوں میں ان کے لیے مزید تباہی کا سبب بنے گا