وہ جنگل اور کھیت، فصل اور بہار، ہم آہنگی اور مساوات کی باتیں کرتے ہیں – اور ساتھ ہی نا انصافی، تشدد اور نقصان کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔ پاری کے اس مجموعہ میں شامل ملک بھر کے کسانوں، آدیواسیوں، دلتوں، فوک موسیقاروں اور گاؤوں میں پڑھنے والے طلباء کے ذریعے لکھے اور گائے گئے گیت سنیں