کووڈ۔۱۹ وبائی مرض نے ملک بھر کے مزدوروں کو بری طرح متاثر کیا۔ ان کی حالت آج بھی ویسی ہی بنی ہوئی ہے، لیکن کچھ امیروں نے اس دوران جم کر کمایا۔ پاری نے ان تمام موضوعات پر سینکڑوں اسٹوری کی، جن میں سے کچھ کو آج یہاں پاری لائبریری کے ذریعے پیش کیا جا رہا ہے
دیپانجلی سنگھ، سودیشا شرما اور سدھیتا سوناونے پر مشتمل پاری لائبریری کی ٹیم عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر مرکوز پاری کے آرکائیو سے متعلقہ دستاویزوں اور رپورٹوں کو شائع کرتی ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
See more stories
Author
Swadesha Sharma
سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔