دھول-پیٹ-کے-دیوتاؤں-کے-مورتی-ساز

Hyderabad, Telangana

Oct 24, 2019

دھول پیٹ کے دیوتاؤں کے مورتی ساز

فنکاروں کی ایک جماعت، جن میں سے زیادہ تر مہاجر ہیں، ابھی چل رہے گنیش چتُرتھی تہوار سے پہلے مورتیاں بنانے حیدرآباد آتے ہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ بازار میں سستا سامان ہونے کے سبب کام مسلسل نہیں مل رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sreelakshmi Prakash

شری لکشمی پرکاش حیدرآباد یونیورسٹی سے ابلاغ میں ماسٹر ڈگری کی پڑھائی کر رہی ہیں۔ انھیں شہر میں گھومنے اور لوگوں کی کہانیاں سننے میں مزہ آتا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔