رما، لتا اور ان کی مزدور یونین نے تمل ناڈو میں واقع اپنی کپڑے کی فیکٹری میں صنف اور ذات کی بنیاد پر کی جانے والی ہراسانی کو ختم کرنے کے لیے بڑی جدوجہد کی، جس کا نتیجہ آج ڈنڈی گل معاہدہ کی شکل میں سامنے آیا ہے، جو عالمی سطح پر فیشن کی دنیا میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
گوکل جی کیرالہ کے ترواننت پورم کے ایک آزاد صحافی ہیں۔
See more stories
Illustrations
Antara Raman
انترا رمن سماجی عمل اور اساطیری خیال آرائی میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاکہ نگار اور ویب سائٹ ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے سرشٹی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ٹکنالوجی، بنگلورو سے گریجویشن کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ کہانی اور خاکہ نگاری ایک دوسرے سے مربوط ہیں۔
See more stories
Editor
Vinutha Mallya
ونوتا مالیہ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے بطور کنسلٹنگ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ وہ جنوری سے دسمبر ۲۰۲۲ تک پاری کی ایڈیٹوریل چیف رہ چکی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔