دارالحکومت-دہلی-کے-بیل-گاڑی-مالکان

New Delhi, Delhi

Sep 09, 2022

دارالحکومت دہلی کے بیل گاڑی مالکان

شمال وسطی دہلی میں واقع کارگو مرکز سے ایک عرصے سے ٹرانسپورٹروں کا تجارتی سامان ایک مقام سے دوسرے مقام تک متنقل کرنے والے کچھ بیل گاڑی مالکان اب کہیں اور بہتر اجرت کی تلاش میں ہیں، جب کہ کئی ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ یہ ان کا روایتی پیشہ ہے اور ان کے پاس کام کا کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sumit Kumar Jha

سمت کمار جھا، حیدرآباد یونیورسٹی سے کمیونی کیشن میں ماسٹرز کی پڑھائی کر رہے ہیں۔ ان کا تعلق بہار کے سیتامڑھی ضلع سے ہے۔

Editors

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Editors

Vinutha Mallya

ونوتا مالیہ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے بطور کنسلٹنگ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ وہ جنوری سے دسمبر ۲۰۲۲ تک پاری کی ایڈیٹوریل چیف رہ چکی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔